02:10 pm
وزیراعظم کو صرف دو کام آتے ہیں’’تقریر کروالیں یا چندہ اکٹھا کروالیں‘‘۔احسن اقبال

لاسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو صرف دو کام آتے ہیں تقریر کروا لیں یا چندہ اکٹھا کروا لیں،یہ اناڑی، یہ جاہل یہ ناکام ہیں، انھوں نے ملک کو دوبارہ اندھیروں میں ڈال دیا ہے،ملک میں بین الاقوامی معیار کےاسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کھنڈر بنا دیا گیا، میرے خلاف ریفرنس میں مالی فائدے،رشوت، کمیشن کا کوئی الزام نہیں،
اس طرح کے بھونڈے ریفرنسز تو ترقی کے ہر منصوبے پر لگیں گے،سفارتکاری اس حد تک تباہ ہوچکی کہ ہمیں اب یہ نہیں پتاکہ ہم چین کے ہیں یا امریکا کے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بے بنیاد جھوٹے کیسز کی سزا بھگت رہے ہیں ہمار ا گناہ پاکستان کی ترقی کو ٹاپ گیئر میں کیوں ڈالا، نارووال سپورٹس کمپلیکس کو پچھلے3سالوں میں کمپلیکس کو بھوت بنگلہ بنا دیا گیاہے۔ریفرنس میں مالی بدعنوانی کا الزام نہیں ہے۔یہ پاکستان کاپہلاجدید ترین سپورٹس کمپلیکس تھا،کروڑوں کاآسٹرو روف ضائع ہوگیاہے،اس نالائق حکومت کی وجہ سے حکومت کا ڈھانچہ کھوکھلا ہورہا ہے۔26مارچ کا لانگ مارچ آئین اورووٹ کی بالادستی کا لانگ مارچ ہے۔ہم نے 5سال میں 2ہزار کلومیٹرز کی موٹرویز بنادیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ