02:37 pm
ووٹ کے بدلے  8کروڑ کی پیشکش :پی ٹی آئی رہنماء نے الیکشن کمیشن کی ویجی لنس کمیٹی میں ثبوت جمع کرادیئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی کو ووٹ کے بدلے 8 کروڑ کی مبینہ پیشکش کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے الیکشن کمیشن کی ویجی لنس کمیٹی میں ثبوت جمع کرادیئے اوران ثبوتوں
میں واٹس ایپ اور آڈیو میسجز کمیٹی میں جمع کرائے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے عبدالسلام آفریدی سے ثبوت مانگے تھے۔اس موقع پر عبدالسلام آفریدی نےمیڈیا کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگے ہیں، میرے پاس چیٹ ریکارڈ موجود ہے الیکشن کمیشن کو دے دوں گا۔قبل ازیں عبدالسلام آفریدی نے دعویٰ کیا تھاکہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے بدلے 8 کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی تھی۔عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ