03:45 pm
 یوسف گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دینا ہماری کامیابی ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے ہماری درخواست قابل سماعت قرار دیدی ہے جو پہلی کامیابی ہے ،الیکشن کمیشن نے 22مارچ کوفریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ،ملیکہ بخاری اورشوذب کنول نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔فرخ حبیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دی گئی درخواست کوقابل سماعت قرار دیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی ، علی حیدرگیلانی کو 22مارچ کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں جوہماری پہلی کامیابی ہے تاہم یوسف رضا گیلانی کےکامیابی کے نوٹیفیکیشن کے حوالے سے درخواست مسترد ہوئی ہے
مگرہمارے پاس جو اہم فورم ہیں اب ان کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے ہماری درخواست ہے کہ یوسف رضا گیلانی ووٹ چوری کرکے سینیٹر بنے ہیں جو الیکشن کمیشن کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار دستبردارہونا چاہیے ،انہوں نے کہاکہ ہم سپریم کورٹ کے آپشن کو بھی دیکھیں گے ۔انہوں نے کہاکہ اس فیصلے کو ہم نے ڈسکہ کے فیصلے کے تناظر میں بھی دیکھنا ہے۔ملیکہ بخاری نے کہاکہ ہم قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں اوریوسف رضا گیلانی کا نوٹیفیکیشن رکوانے اور ان کو نااہل کرانے کے لئے ہم ہر فورم استعمال کریں گے ، یہ استدعا تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کی تھی کہ ووٹ چور کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری