04:24 pm
یوسف گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دینا ہماری کامیابی ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے ہماری درخواست قابل سماعت قرار دیدی ہے جو پہلی کامیابی ہے ،الیکشن کمیشن نے 22مارچ کوفریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب ،ملیکہ بخاری اورشوذب کنول نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔فرخ حبیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دی گئی درخواست
کوقابل سماعت قرار دیتے ہوئے یوسف رضا گیلانی ، علی حیدرگیلانی کو 22مارچ کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں جوہماری پہلی کامیابی ہے تاہم یوسف رضا گیلانی کےکامیابی کے نوٹیفیکیشن کے حوالے سے درخواست مسترد ہوئی ہے مگرہمارے پاس جو اہم فورم ہیں اب ان کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے ہماری درخواست ہے کہ یوسف رضا گیلانی ووٹ چوری کرکے سینیٹر بنے ہیں جو الیکشن کمیشن کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار دستبردارہونا چاہیے ،انہوں نے کہاکہ ہم سپریم کورٹ کے آپشن کو بھی دیکھیں گے ۔انہوں نے کہاکہ اس فیصلے کو ہم نے ڈسکہ کے فیصلے کے تناظر میں بھی دیکھنا ہے۔ملیکہ بخاری نے کہاکہ ہم قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں اوریوسف رضا گیلانی کا نوٹیفیکیشن رکوانے اور ان کو نااہل کرانے کے لئے ہم ہر فورم استعمال کریں گے ، یہ استدعا تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کی تھی کہ ووٹ چور کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے