05:09 pm
 بھارت کیخلاف جلد تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دینے پر صدر فیٹیف کا شکرگزار ہیں۔ رحمان ملک

بھارت کیخلاف جلد تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دینے پر صدر فیٹیف کا شکرگزار ہیں۔ رحمان ملک

05:09 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ آج میں نے صدر فیٹیف کو خط لکھا ہے جو پبلک کررہا ہوں، بھارت کیخلاف جلد تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دینے پر صدر فیٹیف کا شکرگزار ہیں، بھارت بھی کسی دوسرے ملک کی طرح فیٹیف کی منی لانڈرنگ و ٹرر فنانسنگ قوانین و قواعد کا پابند ہے۔سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ فیٹیف جلد بھارت کیخلاف پاکستان کی طرز پر تحقیقات شروع کریں، میں اپنے خطوط میں زور دیتا آرہا ہوں کہ فیٹیف بھارت کیخلاف اقدامات شروع کرے،
 اس میں کوئی ابہام باقی نہیں رہا کہ ریاستی سطح پر ہندوستان دہشت گردی کی مالی اعانت میں ملوث ہے، فیٹیف کیطرف امتیازی سلوک پر پاکستانی عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فیٹیف کیطرف سے بھارت کو مکمل جبکہ پاکستان کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہےپاکستان کیساتھ فیٹیف کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے،  پاکستانی پارلیمنٹ نے کورونا کے دوران دن رات کرکے  فیٹیف کے 27 میں سے 21 نکات پورے کئے،  پاکستان نے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ لڑی ہے۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ   دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 123  بلین ڈالر کا  نقصان اٹھایا ہے، اس جنگ میں پاکستان کے 74،000 سے زیادہ شہریوں اور فوجیوں کی جانیں  قربان ہوئیں،پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس سے فیٹیف نے اسطرح کے بھاری مطالبات کئے ہیں، فیٹیف کی گرے لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے پاکستان کو اب تک 38 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے، سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ لگتا ہے فیٹیف پاکستان کو دیوالیہ پن کی سرخ لکیر کی طرف دھکیل رہا ہے، جلد سینئر وکلاء ، دانشوروں ، اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر مشتمل وفد  کو فیٹیف لے جارہا ہوں،  فیٹیف کو پاکستان کیخلاف امتیازی سلوک پر شواہد پیش کرینگے، فیٹیف میں دہشت گردی کی مالی اعانت پر بھارت کے خلاف شواہد کے ساتھ شکایت درج کرینگے،  حکومت کو چاہئے تھا کہ قومی معاملات پر اتفاق و اتحاد پیدا کرتا،

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں