05:56 pm
بجلی کب کتنی مہنگی ہوگئی ۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کب کتنی مہنگی ہوگئی ۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے  مطابق جولائی 2019 کے لیے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 1.21 روپے مہنگی کی گئی ہے، جب کہ اگست 2019 کے لیے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر 2019 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 30 پیسے مہنگی کی گئی، اکتوبر 2019 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی
یونٹ بجلی 10 پیسے مہنگی کی گئی.نومبر 2019 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 2 روپے 12 پیسے سستی کی گئی، دسمبر 2019 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے سستی کی گئی ہے۔
جنوری 2020 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 94 پیسے مہنگی کی گئی، فروری 2020 کے لیے فی یونٹ بجلی 50 پیسے مہنگی کی گئی ہے۔مارچ 2020 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی کی قیمت معمولی کم کی گئی ہے، اپریل کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 78 پیسے کمی کی گئی، مئی 2020 کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 35 پیسے سستی کی گئی۔
جولائی 2019 اور مئی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ اضافہ اور کمی مارچ کے بلوں میں ہوگی، جب کہ اگست ستمبر 2019 اور فروری اپریل 2020 کا اضافہ اور کمی اپریل کے بلوں میں ہوگی۔جبکہ اکتوبر دسمبر 2019 اور جنوری مارچ 2020 کا اضافہ اور کمی مئی کے بلوں میں ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی