06:01 pm
 پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ امین الحق

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے جاپان کے سفیر متسدا کیننوری نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی اور فریقین نے انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کے لیئے اقدامات جاری ہیں، پاکستان کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو
 بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیئے ماحول سازگار ہے،  جاپانی کمپنیاں پاکستان میں آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کریںموجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں آئی ٹی برآمدات میں 40 فی صد اضافہ ہوا ہے،۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی ئی ٹی برآمدات میں مزید اضافہ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں،  وزارت آئی ٹی ملک کے دوردراز اور پسماندہ علاقوں میں براڈبینڈ سروسز کی فراہمی کے لیئے اقدامات کررہی ہے، اس موقع پر جاپانی سفیر نے کہا کہ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیئے وزارت آئی ٹی کا کردار قابل تعریف ہے 

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی