06:35 pm
نیوورلڈ آرڈ ریاکچھ اور۔۔۔اب بیرون ملک جانے سے پہلے ہرشخص  کوکیاکرناہوگا،اہم ترین حکومتی شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ڈاکٹر نوشین حامد  نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بغیر ویکسینیشن کے انٹرنیشنل ٹریول مشکل ہوگا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن  کے لیے پورا پروگرام بنایا گیا ہے،  آج سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینشن شروع ہوجائے گی۔ڈاکٹر نوشین نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن لگانے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوگا اور اگر ویکسین
خریدنے کی ضرورت پڑی تو ضرور خریدیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ جتنے لوگوں کی رجسٹریشن ہوچکی ہے ان کے لیے ویکسین موجود ہے، ویکسین انہی ممالک کو دی جارہی ہے جن کی ویکسین لگانے کی تیاری مکمل ہے۔ڈاکٹر نوشین نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تیاری مکمل ہے، اسی لیے ویکسین فراہم کی گئی ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں حج اور انٹرنیشنل ٹریول کورونا ویکسینیشن کے بغیر ممکن نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی