07:30 pm
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہونگے ؟اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہونگے ؟اہم فیصلہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال، ایم این اے خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزرا پرویز خٹک، شفقت محمود، شبلی فراز، اسد عمر اور طارق بشیر چیمہ شریک ہوئے۔اس ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار کی نامزدگی، اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، حکومتی اتحادی
 جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کی قیادت سے مشاورت کی، جی ڈی اے رہنما بعض مصروفیات کی وجہ سے مشاورت میں شریک نہ ہو سکے، جس پر وزیر اعظم نے جی ڈی اے قیادت سے ٹیلی فون پر مشاورت کی۔اتحادی قیادت نے ایوان بالا میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سے متعلق وزیر اعظم کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا، اور ملک کی بہتری کے لیے وزیر اعظم کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مکمل حمایت کا یقین دلایا گیا۔اتحادیوں نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھرپور انداز سے لڑنے کا فیصلہ کیا، اتحادی قیادت نے کہا وزیر اعظم ڈپٹی چیئرمین کے لیے جسے بھی نامزد کریں گے، وہ فیصلہ ہمیں قبول ہوگا۔ملاقات کے بعد ایک اتحادی رکن نےنجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے وزیر اعظم کو ڈپٹی چیئرمین کی نامزدگی کا اختیار دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی