07:35 pm
بھٹو کے شہر لاڑکانہ کے سرکاری گودام سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھٹو کے شہر لاڑکانہ کے سرکاری گودام سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب ہو گئیں۔سرکل افسر اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری گودام سے25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہیں اور گزشتہ روز سےگودام میں چیکنگ جاری ہے۔اینٹی کرپشن افسر نے بتایا کہ سرکاری گودام سے مجموعی طورپر 25799 گندم کی 
بوریاں غائب ہیں جن کی تلاش جاری ہے جب کہ گندم کی خردبرد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا۔اینٹی کرپشن افسر کے مطابق ڈی ایف سی کی شکایت پر اینٹی کرپشن پولیس نےگزشتہ روز گودام پر چھاپا مارا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی