08:22 pm
 حکومت سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد دماغی توازن بھی کھو بیٹھی ہے سید یوسف رضا گیلانی کی بطور چئیرمین کامیابی بھی عوام کی جیت ہوگی، شازیہ مری

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد اپنا دماغی توازن بھی کھو بیٹھی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی واضح اکثریت ہے جبکہ شبلی فراز نے سینیٹ چئیرمین کا الیکشن کچھ بھی کر کے جیتنے کی بات کی ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے
حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کو سیکریٹ رکھنے کی وکالت بھی کر رہی ہے اور ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ حکومت کو اپنے ہی اراکین پر اعتماد نہیں ۔ شازیہ مری نے مزید کہا کہ سینیٹ کے انتخابات کے بعد سید یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹ چئیرمین کامیابی بھی عوام کی جیت ہوگی اور اب عوام اس نااہل اور نالائق سلیکٹڈ ٹولے سے تنگ آچکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ روز ٹی وی پر ڈھٹائی سے مہنگائی اور بیروزگاری میں ریکارڈ اضافے کا دفاع کرنے والوں کو عوام  نے مسترد کردیا ہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا