09:22 pm
عورت مارچ میں شریک جوڑے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سول سوسائٹی اور آزاد خیال طبقے سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات اپنی سڑکوں پر نکل آئے اور خواتین کے حقوق مبینہ طور پر سلب کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ ایسے موقع پر ایک ادھیڑ عمر میاں بیوی کو بھی دیکھا گیا ہے جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔اس جوڑے نے ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے جس پر لکھا ہو اہے۔ ہماری بیٹی اس کی مرضی۔ گویاان لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ معاشرہ مذہب ،تہذیب یا اخلاقیات کی بنیاد پر ان کی بیٹی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے 
کا حق نہیں رکھتا۔ بیٹی کے والدین صرف وہ خود ہیں اور خود وہ بھی بیٹی کی زندگی کا ہر فیصلہ اس پر چھوڑنا چاہتے ہیں۔ یعنی ان کی بیٹی ان کا حکم ماننے کی بھی پابند نہیں۔یوں توپاکستانی معاشرے کی باپردہ اور حیا دار خواتین نے بغیر کسی دبائو کے نظریاتی اور شعور طورپر اس تحریک کا انتہائی سخت بائیکاٹ کر دیا ہے۔ لیکن اس ادھیڑ عمر جوڑے کی اس حرکت پرسوشل میڈیا پر میمز بنائے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔ کچھ لوگوں نے اس تصویر کے ساتھ ف ح ش فلموں کے اداکار جانی سین کی مسکراتی ہوئی تصویریں لگا دی ہیں ۔ جبکہ کچھ لوگوں نے اس کے ساتھ اس لڑکی کی فوٹو شئیر کردی جسے حاملہ ہوجانے کے بعد مردہ حالت میں ایک نوجوان ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی