09:44 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ بختاور بھٹو کی مہندی میں گانے والی یہ 3 لڑکیاں کون تھیں اور یہاں تک کیسے پہنچیں؟

اگر ہم یہ کہیں کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں تو غلط نہ ہوگا، ہمارے ملک میں کئی ایسی لڑکیاں اور لڑکے ہیں جنہوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔تاہم آج ہم آپ کو لڑکیوں کے اس شاندار بینڈ سے ملوانے جا رہے ہیں جنہوں نے بختاور بھٹو کی مہندی کی تقریب میں پرفارم کیا۔ اس بینڈ میں تین لڑکیاں ہیں جن میں سے ایک سنگر، ایک ڈرمر اور ایک طبلہ بجاتی ہے۔انا سلمان جو کہ سنگر ہیں انہوں نے بتایا کہ یہ بینڈ چھ سال قبل بنا تھا، ذوالفقار جبار خان (زلفی) جو کہ پاکستانی کمپوزر ہیں
انہوں نے یہ آئیڈیا دیا کہ کیوں نہ لڑکیوں کا ایک بینڈ متعارف کروایا جائے۔ اس وقت انہوں نے آڈیشن کیے اور ہماری سلیکشن ہوئی۔ وہاں ہم نے گانا گایا اور ہمارا بینڈ بنا۔انا نے بتایا کہ میں نے گٹار بجانا خود سے سیکھا، مجھے اور لڑکیوں کو دیکھ کر اس کا شوق ہوا۔ انا نے بتایا کہ لوگوں کی جانب سے ہمیں کافی پذیرائی ملی، لوگوں نے اسے بہر پسند کیا، گھر والوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انا نے بتایا کہ میرے گھر پر کسی قسم کی کوئی روک ٹوک نہیں۔ مجھے اس سب کی اجازت تھی۔مشعل فہیم
جو کہ ڈرمر ہیں انہوں نے بتایا کہ میں نے ڈرم بجانے کی کوئی ٹریننگ نہیں لی، میں نے گھر میں سیکھا۔ مشعل وائولین بھی بجا لیتی ہیں، جبکہ انہیں بھی گھر والوں کی طرف سے کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ مشعل کا کہنا تھا کہ کبھی کبھی غلطی بھی ہو جاتی ہے لیکن ہم محسوس نہیں ہونے دیتے۔سمیرا وارث طبلہ 14 سال سے بجا رہی ہیں، انہوں نے بتایا کہ یہ ہمیشہ سے طبلہ اکیلے بجاتی آئی ہیں، اب بینڈ کے ساتھ پرفارم کرنا کافی منفرد ایکسپیرینس ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی