09:55 pm
جرگہ کے دوران فائرنگ ۔۔ نیئر بخاری کا بیٹا فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری کے متعلق بری خبر سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں ایک جرگے کے دوران فائرنگ ہوئے جس سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمی ہونے والوں میں سابق سینیٹر و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری کا بیٹا جرار بخاری بھی شامل ہے ۔
 زخمیوں کو فوری طور پر اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز منتقل کردئے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ تاہم ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ دوسری جانب نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پیٹے کی حالت خطرے سے باہر ہے دعا کرے کہ وہ جلد صحت یاب ہو۔ 

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

سینیٹ انتخابات کا معالہ  ۔۔ جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ حکومتی یا اپوزیشن امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جائے گا

 چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر 

 پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اخلاقیات تباہ کیں۔ الیکشن کے لیے تیار ہیں اور کامیاب بھی ہوں گے۔شبلی فراز

ملک کاوزیراعظم 70کروڑروپےلےکرٹکٹ دےدیتاہے۔۔ہمارےممبران نے بتایا انہیں فون آئے، ووٹ بدلنےکو کہا گیا۔شاہد خاقان عباسی

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے سے پانی کی عدم دستیابی جیسے بڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔و زیراعلیٰ گلگت بلتستان محم

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ صدر مملکت نے پریڈائیڈینگ افسر کی منظوری دیدی

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ پی سی بی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ کی کرسی پر کون براجمان ہوگا ؟؟ فیصلہ کچھ ہی گھنٹو ں بعد ہوجائے گا