09:57 pm
آصف زرداری کا ووٹ مانگنے آئے صادق سنجرانی سے ملنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات سے صاف انکار کر دیا ہے۔ سابق صدر نے کہا ہے کہ وہ موجودہ فضا میں صادق سنجرانی سے نہیں مل سکتے۔ صادق سنجرانی نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر کے ذریعے سابق صدر آصف زرداری کو ملاقات کرنے
کیلئے پیغام بھیجا ، کہ وہ آصف زرداری سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں جس کا مقصد سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ مانگنا ہے۔لیکن آصف زرداری نے یہ کہتے ہوئے ملاقات کرنے سے انکار کردیا کہ موجودہ سیاسی حالات ، سینیٹ الیکشن میں پیسا چلانے کی الزام تراشیوں کی فضاء ملاقات نہیں کرنا چاہتے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار یوسف رضا گیلانی ہیں، پی ڈی ایم کی سینیٹ میں اکثریت ہے، اپوزیشن جماعتیں مشترکہ طور پر چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو منتخب کروائیں گی

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب نے عالمی پروازوں کےذریعے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع کردی

 سینیٹ اکثریت نہ ہونے کے باوجود عمران خان اپنے ترجمانوں کے ذریعے جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

سینیٹ انتخابات کا معالہ  ۔۔ جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ حکومتی یا اپوزیشن امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جائے گا

 چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر 

 پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اخلاقیات تباہ کیں۔ الیکشن کے لیے تیار ہیں اور کامیاب بھی ہوں گے۔شبلی فراز

ملک کاوزیراعظم 70کروڑروپےلےکرٹکٹ دےدیتاہے۔۔ہمارےممبران نے بتایا انہیں فون آئے، ووٹ بدلنےکو کہا گیا۔شاہد خاقان عباسی

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے سے پانی کی عدم دستیابی جیسے بڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔و زیراعلیٰ گلگت بلتستان محم

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ صدر مملکت نے پریڈائیڈینگ افسر کی منظوری دیدی