10:16 pm
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا اسکولز کی بندش کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا اسکولز کی بندش کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار ۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے اسکولز کی بندش کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ حکومت پاکستان نے کرونا کیسز ایک بار پھر بڑھنے پر تعلیمی اداروں میں تدریس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے پر نظر
ثانی کی جائے۔ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار نے کہا کہ شاپنگ مالز، ایئر پورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہو رہے ہیں، اس لیے صرف اسکولز کی بندش قبول نہیں، حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے مطالبہ کیا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے تدریسی عمل بحال رکھا جائے، اگر زبردستی اسکولز بند کرائے گئے تو انتہائی حد تک احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

وحدت کالونی میں قید میں رکھی گئی ایک بچی برآمد

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب نے عالمی پروازوں کےذریعے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع کردی

 سینیٹ اکثریت نہ ہونے کے باوجود عمران خان اپنے ترجمانوں کے ذریعے جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

سینیٹ انتخابات کا معالہ  ۔۔ جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ حکومتی یا اپوزیشن امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جائے گا

 چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر 

 پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اخلاقیات تباہ کیں۔ الیکشن کے لیے تیار ہیں اور کامیاب بھی ہوں گے۔شبلی فراز

ملک کاوزیراعظم 70کروڑروپےلےکرٹکٹ دےدیتاہے۔۔ہمارےممبران نے بتایا انہیں فون آئے، ووٹ بدلنےکو کہا گیا۔شاہد خاقان عباسی

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے سے پانی کی عدم دستیابی جیسے بڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔و زیراعلیٰ گلگت بلتستان محم