10:35 pm
عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کی پیشکش حکومتی ناکامی کا اعتراف ہے، نبیل گبول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پانچ ووٹوں کی برتری سے چئیرمین سینیٹ بن جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئےنبیل گبول کو کہنا تھا کہ حکومت نے عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چئیرمین 
سینیٹ کا لالچ دے کر اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ انھوںنے کہا کہ اگر حکومت ہمارے سینیٹر توڑنے کااعلان کرے تو وہ ٹھیک ہے لیکن اگر ہم ان کے 17سینیٹرز توڑ دیں تو وہ غلط ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی ارکان پی ڈی ایم کو چور، ڈاکو اور لٹیروں کا اتحاد کہتے تھے لیکن اب حکومت خود ہی پی ڈی ایم عبدالغفورحیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا لالچ دے رہی ہے

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وحدت کالونی میں قید میں رکھی گئی ایک بچی برآمد

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب نے عالمی پروازوں کےذریعے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع کردی

 سینیٹ اکثریت نہ ہونے کے باوجود عمران خان اپنے ترجمانوں کے ذریعے جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

سینیٹ انتخابات کا معالہ  ۔۔ جماعت اسلامی کا بڑا فیصلہ ۔۔۔ حکومتی یا اپوزیشن امیدوار کو ووٹ نہیں دیا جائے گا

 چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکھر 

 پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اخلاقیات تباہ کیں۔ الیکشن کے لیے تیار ہیں اور کامیاب بھی ہوں گے۔شبلی فراز

ملک کاوزیراعظم 70کروڑروپےلےکرٹکٹ دےدیتاہے۔۔ہمارےممبران نے بتایا انہیں فون آئے، ووٹ بدلنےکو کہا گیا۔شاہد خاقان عباسی

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گلیشئرز کے تیزی سے پگھلنے سے پانی کی عدم دستیابی جیسے بڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔و زیراعلیٰ گلگت بلتستان محم