09:56 am
کورونا بپھرگیا،53افراد جاں بحق،2258افراد متاثر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلائو ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2258 ریکارڈ کیسز سامنے آگئے جبکہ ایک روز میں 53 افراد موت کی وادی میں چلے گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار377 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 97 ہزار497 ہو گئی ہے۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 16 ہزار699 ہے۔ 5 لاکھ 66 ہزار493افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
 
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 5 ہزار662افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 4 ہزار448، خیبر پختونخوا 2 ہزار129، اسلام آباد میں 516، گلگت بلتستان میں 104، بلوچستان میں 202 اور آزاد کشمیر میں 316 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 46 ہزار579، خیبر پختونخوا 74 ہزار722، سندھ 2 لاکھ 60 ہزار406، پنجاب میں ایک لاکھ 80 ہزار944، بلوچستان 19 ہزار157، آزاد کشمیر 10 ہزار730 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 959 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا کے پھیلائو میں شدت کے باعث حکومت پاکستان نے پنجاب کے سات بڑے شہروں میں تمام تعلیمی ادارے ، شادی ہالز ، ریسٹورنٹس ،سینما گھر ،مزارت کو بند کرنے کے احکامات جاری کررکھے ہیں اور لوگوں کے اجتماع پربھی پابندی عائد کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری