10:08 am
وزیراعظم نے کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے وزیراعظم ہائوس میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان آج پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو ظہرانہ دیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ انتخاب پر بھی مشاورت کی جائےگی۔
 
خیال رہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اور پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی کے درمیان کل کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ رات وزیراعظم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اتحادیوں سے مشاورت مکمل کی ۔ اتحادیوں نے نامزدگی کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا ہے۔اتحادی جماعتوں کے رہنماوں نے وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اورچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے حمایت کا اعادہ بھی کیا۔حکومتی اتحادیوں نے ملک کی بہتری کیلئے وزیراعظم کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کےلئے مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری