12:15 pm
جج نے عظمیٰ بخاری کو عدالت سے باہر کیوں بھیج دیا؟ن لیگیوں کیلئے بڑی خبرآگئی

لاہور(نیو زڈیسک) احتساب عدالت کے جج نے (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو کمرہ عدالت سے باہر بھیج دیا۔نیب عدالت میں داخلے سے روکنے پر عظمیٰ بخاری کی پولیس اہلکاروں سے تکرار ہوئی جب کہ اس موقع پر پولیس نے ایک لیگی کارکن پر تشدد بھی کیا جس سے اس کے منہ سے خون بہنے لگا۔
عظمیٰ بخاری نےکمرہ عدالت میں باہرکی صورتحال سے شہبازشریف کوآگاہ کیا جس پر فاضل جج نے عظمیٰ بخاری سے سوال کیا کہ میڈم آپ کون ہیں؟عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ میں وکیل ہوں اور میں کمرہ عدالت میں کھڑی ہوسکتی ہوں، اس پر جج نے کہا کہ میڈم آپ باہر تشریف لے جائیں، یہاں سیریس صورتحال ہے، یہاں وہی کھڑا ہوگا جو ملزمان کا وکیل ہے، آپ صورتحال کو سمجھیں کیونکہ کورونا وائرس دوبارہ پھیلا رہا ہے۔فاضل جج کے حکم پر (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری عدالت سے باہر چلی گئیں

تازہ ترین خبریں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ