12:25 pm
سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،عثمان بزدار اورپرویزالٰہی کااتفاق

لاہور(روزنامہ اوصاف)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعادہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی، طاہر رشیداور محمد خان بھٹی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران موجودہ ملکی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
ق لیگ کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔عثمان بزدار نے صادق سنجرانی کی حمایت پر چوہدری پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بز دار کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخا ب میں بھی حکومتی امیدوار کو کامیابی ملے گی۔چیئرمین سینٹ الیکشن کے حوالے سے ہم ایک پیج پر ہیں،پنجاب میں ق لیگ کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔مرکز کے بعد پنجاب میں سیاسی تماشا لگانے کی ہر سازش کو مل کر ناکام بنائیں گے۔سپیکر صوبائی اسمبلی پرویز الٰہی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ صوبے کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔پرویز الٰہی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ