12:32 pm
پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن چیئرمین نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

ٓاسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن نےحکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کےفیصلےکومسترد کردیا اور کہا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے تدریسی عمل بحال رکھا جائے۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزاینڈ 
کالجزایسوسی ایشن کےچئیرمین ملک ابرار نےکہا ہے کہ شاپنگ مالزاورایئرپورٹس سمیت تمام ادارے کھلے ہیں جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی ہورہے ہیں۔ملک ابرارنےکہا ہے کہ ایسے حالات میں اسکولز کی بندش قبول نہیں اورحکومت فوری طورپرفیصلے پرنظرثانی کرے۔ انھوں نے دھمکی دی کہ اگر زبردستی اسکولز بند کرائے گئے تو پی ڈی ایم کے احتجاج میں شریک ہوں گے۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کےصدرکاشف مرزا کا کہنا تھا کہ بچوں کے حق کیلئے آخری حد تک جائيں گے،چاہےہميں اسلام آباد جانا پڑے یا چاہے دھرنے دينے پڑيں۔کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ بچےاسکولوں میں واپس ہی نہیں آئے،7لاکھ ٹیچرز کام چھوڑ گئے جبکہ 10 ہزار تعلیمی ادارے بند ہوچکے۔ بچےہرجگہ جا سکتے ہیں لیکن بس اسکول ہی نہیں جا سکتے۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے بتایا تھا کہ سندھ اور بلوچستان میں حالات تقریبا ٹھیک ہیں اور 50 فیصد بچے روز اسکول آیا کریں گے تاہم این سی او سی نے اسلام آباد،لاہور،پشاورکےتعلیمی ادارے 2 ہفتے کے لیے بندکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ