01:26 pm
’’نیازی حکومت نے ویکسین پر ایک پیسہ تک خرچ نہیں کیا‘‘

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و د اخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ بے حس حکومت نے عوام کوویکسین کی فراہمی کیلئے ایک پیسہ تک خرچ نہیں کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں احسن اقبال نے کہاکہ جنوبی ایشیا ءمیں عمران نیازی کی حکومت اپنے عوام کی صحت اور سلامتی کے حوالے سے سب سے زیادہ بے حس ثابت ہوئی ہے جس نے اپنے عوام کو ویکسین فراہم کرنے کے لئے ایک پیسہ خرچ نہیں کیا- صرف عطیہ پہ انحصار کیا لہذا ویکسین کی سب سے کم بلکہ انتہائی کم شرح ہے۔احسن اقبال نے جنوبی ایشیاء میں کورونا ویکسین کے حوالے سے خریدی گئی ویکسین اور اس پرآنے والے اخراجات کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 