02:26 pm
حکومت کیخلاف نیا پلان تیار ،کیابڑا فیصلہ کرلیاگیا؟ناقابل یقین تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم امیدواروں کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی یقینی بنانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا پی ڈی ایم کو سینیٹ میں حکومت پر واضح برتری حاصل ہے،
کل یوسف رضا گیلانی اور غفور حیدری کی کامیابی کے لیے پرامید ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہمارا ہوم ورک مکمل ہے، تمام اراکین نے حمایت کا یقین دلایا ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں حکومت ہارس ٹریڈنگ کی کوشش کر رہی ہے، حکومت نے ہمارے اراکین کو توڑا تو سب عوام کے سامنے لائیں گے۔ان کا کہنا تھا عمران خان کے منہ سے اخلاقیات کی باتیں اچھی نہیں لگتیں، ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔سربراہ پی ڈی ایم کا کہنا تھا نمبرز ہمارے پاس ہیں، حکومت صرف ہارس ٹریڈنگ کر کے ہی جیت سکتی ہے، ہماری جیت کو شکست میں بدلا گیا تو سب نامعلوم سامنے لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔