02:28 pm
سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے ،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیںکرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)گزشتہ روز کورونا کیسزبڑھنے کے باعث پنجاب کے کچھ شہروں میں اسکول اور کالج دو ہفتے کے لیے بند کرنے کےاعلان کے بعد وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا نام ایک بار پھر سوشل میڈیا پرٹرینڈ کرتا رہا۔15 مارچ سے تعلیمی ادارے بند کیے جانے کے اعلان کے 
ساتھ ہی شفقت محمود ایک بار پھر طلبا وطالبات کی پسندیدہ شخصیت بن گئے اور ان سے متعلق سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرے گردش کرنے لگے۔تحریمنے وفاقی وزیر تعلیم کو سب سے پیارا انسان قرار دیا جب کہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ مٹھائی بانٹ دیجیے،خوشی کا ماحول ہے۔ایک اور صارف نے مطالبہ کیا کہ ہمیں بھی چھٹیاں دے دو پلیز۔ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں اسکول بند کیے جانے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’عنقریب مائیں ڈنڈا لے کر شفقت محمود صاحب پر حملہ آور ہوں گی کسی نے وفاقی وزیرتعلیم کومخاطب کرتے ہوئے کہا،’کاش،آپ میرے ابو ہوتے!’ تو کسی نے شفقت محمود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں پاپا ہی کہہ ڈالا۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ’ہمارے من میں آپ کے لیے عزت اور بڑھ گئی ہے۔ایک صارف نے اسکول بند کیے جانے کے اعلان کو شفقت محمود کی جانب سے بچوں پر مسلسل تیسری مرتبہ شفقت قرار دیا۔ایک نے شاعرانہ انداز میں لکھا: ’تمام عمر تم کو زندگی کا پیار ملے، خدا کرے یہ خوشی بار بار ملے۔ایک صارف نے لکھا’میرے بہت سے دوست ہیں لیکن شفقت محمود میرے بہترین دوست ہیں جب کہ ان تبصروں کے برعکس چھٹیوں کے اعلان پر کچھ لوگ وفاقی وزیر سے خفا بھی نظر آئے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔