07:06 pm
سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کون ہے ؟ حیران کن معلومات سامنے آگئی

سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کون ہے ؟ حیران کن معلومات سامنے آگئی

07:06 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) موولانا عبدالغفورحیدری 1957کو بلوچستان کے شہر قلات میں پیدا ہوئے ۔مولانا عبدالغفورحیدری نے وفاق المدارس العربیہ سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۔مولانا عبدالغفورحیدری 1974 کو تحریک ختم نبوت اور 1977 میں تحریک نظام مصطفیٰ میں پیش پیش رہےتحریک ختم نبوت، اور تحریک نظام مصطفیٰ میں سرگرم ہونے کے باعث دو بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ۔مولانا عبدالغفورحیدری 1983 کو ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری جنرل بنے ۔14اگست 1983 بحالی جمہوریت تحریک میں تیسری بار گرفتار ہوئے ۔تیسری گرفتاری کے باعث سبی جیل میں دس کوڑے اور ایک سال کی قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ۔مولانا عبدالغفورحیدری نے 1984 میں قلات میں جامعہ شاہ ولی قلات کی بنیاد رکھی ۔1990 کے عام انتخابات میں بلوچستان اسمبلی کے رکن بنے
اور صوبائی وزیر کی حثیت سے خدمات سر انجام دی ۔1992 میں عام انتخابات میں وزیر اعلی بلوچستان کے انتخابات لڑے مگر ایک ووٹ سے ہار گئے ۔1993 کے ہونے والے عام انتخابات میں قلات سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔1994 میں بے نظیر کے دور حکومت میں اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کیا ۔2001 میں امریکی حکومت کی افغانستان میں جارحیت کے خلاف تحریک میں چوتھی بار گرفتار ہوئے اور پانچ ماہ جیل میں قید رہے ۔1995 میں مولانا عبدالغفورحیدری جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔مولانا عبدالغفورحیدری اس منصب پر پانچ مرتبہ منتخب ہوئے اور تاحال فائز ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری 2009 میں پہلی بار سینیٹر منتخب ہوئےمولانا عبدالغفورحیدری 2011 میں سینٹ میں قائد حزب اختلاف بھی رہے 2013 کے انتخابات کے بعد مولانا عبدالغفورحیدری وزیر مملکت برائے پوسٹل بنائے گئے۔مولانا عبدالغفورحیدری 2015 میں دوسری بار سینیٹر منتخب ہوئے اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنے اور بطور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ خدمات سر انجام دی ۔2017 میں امریکی حکام نے مولانا عبدالغفورحیدری کو پارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کیلئے ویزہ نہیں دیا2017 میں مستونگ کے علاقے میں مولانا عبدالغفورحیدری پر خودکش حملہ ہوا خود کش حملہ کے دوران مولانا عبدالغفورحیدری زخمی ہوئے جبکہ 30 سے زائد پارٹی کارکنان شہید ہوئے خودکش حملہ کے دوران مولانا عبدالغفورحیدری کے ڈرائیور سٹاف آفیسر سمیت ایک قریبی دوست بھی شہید ہوئے مولانا عبدالغفورحیدری 2021 کے انتخابات میں تیسری بار ایوان بالا کے رکن منتخب ہوئے

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی