07:45 pm
واقعہ شب معراج مسلم اُمہ کے لیے رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ ہے:  اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺکی زندگی ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر معاشرے میں موجود اختلافات کو بھلا کر آپس میں اتحاد و اتفاق پیدا کیا جاسکتا ہے۔انہو ں نے ان خیالات کا اظہار شب معراج کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں کیا جو 27 رجب المرجب 1442ھ کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔اسپیکر نے کہا کہ واقعہ شب معراج ہمارے لیے رہنمائی اور ہدایت کا سر چشمہ ہے۔ اس رات اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت محمد ﷺکو اپنے دیدار کے لیے عرش عظیم پر بلایا۔ انہو ں نے کہا کہ شب معراج کا سفر انسانی
 فہم و فراست سے بالاتر ہے۔ یہ سفر بلاشبہ ایک لازوال معجزہ ہے جس میں بنی نوح انسان کو کائنات کی وسعتوں سے روشناس کرایا گیا۔ اسپیکر نے کہا کہ شب معراج میں اللہ تعالیٰ  نے انسانیت پر کائنات کے مخفی رازوں کوظاہر کیا اور یہ سبق دیا کہ صراط مستقیم پر چل کر اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کی جاسکتی ہے۔انہوں  نے کہا کہ اللہ تعالیٰ  نے اس دنیا میں ہمیں سیدھا اور صحیح راستہ دکھانے کے لیے نبی پاکﷺکی ذات پاک کی زندگی کا عظیم نمونہ ہمیں تحفے کے طور پر عطاء فرمایا جس پر عمل پیرا ہو کر دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آہنگی، برداشت اور اتحاد کو فروغ دے کر ہم دینی اور دنیاوی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ انہو ں نے اپنے ہم وطنوں کو اپنی صفوں میں اتحاد کو برقرار رکھنے اور شب معراج کی بابرکت سعاعتوں میں اپنے ملک اور پوری اُمت مسلمہ کے لیے امن ،ترقی اور خوشحالی کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا ئیں مانگنے کے لیے کہا۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے پیغام میں کہا کہ واقعہ شب معراج ہمارے لیے رہنمائی اور ہدایت کا ذر یعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آپس کے اختلافات کو بھلا کر انسانیت کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں تو اللہ تعالیٰ ہم پر اپنی نعمتوں کے خزانے کھول دے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 