09:14 pm
جنرل ضیا کو راستے سے ہٹانےکےلئے امریکہ نے اپنے سفیر کی بھی قربانی دی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل ضیاالحق نے اپنی سکیورٹی کےلئے ہمہ وقت موثرانتظامات کررکھے تھے۔ وہ آنے والے حالات میں کسی بھی ممکنہ خطرے سے پوری طرح الرٹ تھے۔اور کسی بھی موقع پر تنہا نہیں ہوتےتھے۔ فوج کی اہم شخصیات ہر موقع پر ان کے ساتھ ہوتی تھیں۔ امریکہ پوری کوشش کے باوجود جنرل ضیاکو اپنےنشانےپر نہیں لے پارہا تھا۔ کہا جاتاہے کہ بڑے قومی
مفاد کےلئے چھوٹی قربانی دینا ہی پڑتی ہے ۔ چنانچہ امریکہ نے وسیع تر ملکی مفاد میں اپنے سفیرآرنلڈرافیل اورپاکستان میں امریکہ کے ملٹری مشن کے چیف جنرل ہوبرٹ واسم کی قربانی دینے کا فیصلہ کیا۔ یہ دونوں شخصیات بھی جنرل ضیاالحق کے ساتھ سی 130طیارے میں سوار تھیں۔ طیارہ 17اگست 1988کو بہاولپور کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا،جس میں جنرل ضیاالحق اور امریکی سفیر سمیت 30انتہائی اہم شخصیات کی موت واقع ہو گئی۔ طیارے کی وجہ حادثہ بتائی گئی لیکن تاریخ اپنے اندر یہ راز سموئے ہوئے ہے کہ طیارے میں آموں کی پیٹیوں میں بم لوڈکیے گئے تھے جن کے پھٹنے سے طیارہ فضامیں ہی تباہ ہوگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 