09:15 pm
امریکہ جنرل ضیا الحق کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ سے پریشان تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف او ر سابق صدر جنرل ضیا الحق پاکستانی تاریخ کے انتہائی چالاک اور ذہین فوجی جرنیل سمجھے جاتے ہیں جنھوںنے افغان جنگ میں روس کے خلاف امریکہ سے دفاعی تعاون کا معاہدہ کرتے ہوئے پاکستانی کےلئے بھاری مالی امداد اور مراعات حاصل کر لی تھیں اسی طرح اس جنگ میں روس جیسی بڑی طاقت کو شکست دینے میں کردار اداکرنے پر خطے میں پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کروانے میں اپنا حصہ ڈالا تھا۔1979میں افغانستان پر سوویت یونین
کے یلغار کے بعد یہ جنگ 14برس تک جاری رہی جس میں امریکہ سات سمندر پار بیٹھ کر اپنے اتحادیوں کی مدد سے کامیابیاں حاصل کررہاتھا۔ اس جنگ میں سعودی عرب نے بھی امریکی اتحادی ہونے کا کردارادا کیا ۔ امریکہ جنرل ضیاالحق کی صلاحیتوں سے پوری طرح آگاہ تھا۔80کی دہائی کے اختتام پر اس جنگ کے نتائج ظاہر ہوتے ہی پینٹاگون کو یہ کھٹکا لگ گیاکہ جنرل ضیاالحق کا تدبر اور حکمت عملی مستقبل میں امریکہ کو پاکستان کی کسی اور من مانی پر بھی مجبور کر سکتی ہے۔ صاف لفظوں میںیہ کہ امریکہ کو جنرل ضیا الحق یا پاکستان کااس اہم کامیابی کی بنا پر طاقتور ہونا بھی قابل قبول نہیں تھا۔ چنانچہ امریکہ نے جنرل ضیا الحق کو ٹھکانے لگانے کی ٹھان لی۔ ادھر جنرل ضیا الحق بھی کام نکلوا کر نام و نشاں مٹا دینے کی امریکی خصلت سے پوری طرح آگاہ تھے اس لئے وہ ہر وقت چوکنے رہتے تھے۔اس لئے امریکہ کوجنرل ضیا الحق کو راستے سے ہٹانے کےلئے انتہائی خاص الخاص حکمت عملی پر کام کرناپڑا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 