10:07 pm
چئیرمین سینیٹ الیکشن سے پہلے ایک اور سکینڈل سامنے آگیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا واٹس ایپ کالز کے ذریعے دبائو ڈالے جانےکاا نکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حافظ عبد الکریم کہتے ہیں کہ انھیں واٹس ایپ پر6اور 7مارچ کو واٹس ایپ پر کالز موصول ہوئیں جن پر انھیں حکومتی امیدوار کو سپورٹ کرنےکو کہا گیا۔شاہد خاقان عباسی اور دیگر لیگی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے
ہوئے حافظ عبد الکریم کا کہنا تھا کہ پہلی کال واٹس ایپ پر 6 مارچ کو آئی ، پھر 7 کو آئی ،9 مارچ کو 12 بج کر 6 منٹ پر کال آئی ،آخری کال پر میری بات بھی ہوئی ۔حافظ عبدالکریم کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ سرکاری امیدوار کو سپورٹ کریں اور گیلانی کو سپورٹ نہ کریں ،میں نے ان سے یہی کہا کہ ملک کا حال کیا ہوگیا ہے،ہم کس طرح سپورٹ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتےہی ایف آئی اےاور اینٹی کرپشن کے نوٹسز آنے لگے، میرے خلاف ایک پرانا کیس بھی کھول دیا گیا،جتنے پرچے بنانے ہیں بنالیں، جتنا دباؤ ڈالنا ہے ڈالیں ، ہم نوازشریف اورمسلم لیگ ن کےساتھ ہیں

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی