10:23 am
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کامعرکہ ،اجلاس شروع ہوگیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے معرکہ ،سینیٹ اجلاس صبح دس بجے شروع ہوگیا جبکہ ووٹنگ نماز جمعہ کے بعد ہو گی، حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی آمنے سامنے ہیں، خفیہ بیلٹ کے ذریعے انتخاب کیا جائے گا۔ اجلاس میں اڑتالیس نومنتخب سینیٹرز بھی حلف اٹھائیں گے۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔ایوان بالا ‏کا اجلاس صبح دس بجے شروع ہوا۔ انتخاب سے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نومنتخب 48 سینیٹرز سے حلف لیں گے
 
جس کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا جائے گا۔امیدوار کاغذات ‏نامزدگی ‏جمع کروائیں گے اور پھر نماز جمعہ کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین کیلئے یوسف رضا گیلانی جبکہ ڈپٹی چیئرمین کے لیے عبدالغفور حیدری کا نام تجویز کیا گیا ہے۔حکومتی اتحاد نے چیئرمین کے لیے صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے مرزا محمد آفریدی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سینیٹر سید مظفر حسین شاہ کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کر دیا ہے۔امیدواروں میں سادہ اکثریت لینے والا چیئرمین سینیٹ منتخب ہو جائے گا۔ تاہم ووٹ ‏برابر ہونے کی صورت میں الیکشن دوبارہ ہوگا۔پریذائیڈنگ افسر نومنتخب چیئرمین ‏سینیٹ سے ‏حلف لے کر اجلاس کی صدارت حوالے کر دیں گے۔چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی ‏چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کروائیں گے۔ ڈپٹی چیئرمین کی حلف برداری کے بعد حکومت ‏اوراپوزیشن سینیٹ میں قائد ایوان اورقائد حزب اختلاف نامزد کریں گے۔اب سینیٹ میں 104 کے بجائے سینیٹ اراکین کی تعداد 100 ہوگی۔ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد 4 نشستیں ختم کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری