10:50 am
’’ہم جیت چکے ہیں‘‘یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضاگیلانی نے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو پتہ ہے ہم جیت چکے ہیں۔چیئرمین سینیٹ کےامیدواریوسف رضاگیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کے پاس نمبرپورے تھے لیکن آپ سینیٹر منتخب ہوگئے کیسے، جس پر یوسف رضاگیلانی نے کہا حکومت کی اس وقت پوزیشن مختلف تھی اور حکومت طاقت میں تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ مٹی کا بھی وزیر اعظم ہو کسی کو ہلنے نہیں دیتا،
 
وزیر اعظم، ممبران پارلیمنٹ میں بہت فاصلہ تھا جسکا فائدہ ہمیں ہوا، جب میں وزیر اعظم تھا تو طلبا کے وفودپارلیمان کی کارروائی دیکھتے تھے۔یوسف رضا گیلانی نے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا سب کو پتہ ہے ہم جیت چکے ہیں ، میری جیت سے جمہوریت کو فروغ ملے گا۔خیال رہے ایوان بالا میں چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا ، چیئر مین سینیٹ کیلئے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے عبد الغفور حیدری اور حکومت کے مرزا محمد آفریدی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہیں۔چیئرمین سینیٹ بننےکےلیےکم ازکم 51ووٹ درکار ہیں ، نمبر گیم میں اپوزیشن اکیاون ووٹ کے ساتھ آگے ہے اور حکومتی اتحاد کے پاس اڑتالیس ووٹ ہیں جبکہ جماعت اسلامی نے اکلوتا ووٹ کسی کونہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی