11:14 am
صوبائی دارالحکومت سے صبح صبح دل دہلادینے والی خبر آگئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نواحی علاقے مارواڑ کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے سے 6 کان کن جان بحق ہوگئے جب کہ 2 کو زندہ بچا لیا گیا۔چیف مائنز انسپکٹر شفقت فیاض نے نجی ٹی وی چینل کو بتایاکہ مارواڑ کےعلاقے میں کوئلے کی کان میں
گیس بھر جانے سےزور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کان میں کام کرنے والے 8 کان کن پھنس گئے۔وا قعے کی اطلاع ملنے پر متاثرہ کوئلہ کان میں پھنسےکان کنوں کو نکا لنے کے لیے محکمہ مائنز اور پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیمیں کوئٹہ سے روانہ کی گئیں جنہوں نے مارواڑ میں 15 گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے متاثرہ کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کنوں کوریسکیو کرلیا جب کہ 6 کان کنوں عبدالرحمان، سردار ولی، مدد علی ،عبدالرزاق، شفیق اور محمد رحیم کی لاشیں نکال لی گئیں۔چیف مائنز انسپکٹرنے بتایا کہ کان 7 سے 800 فٹ گہری ہونے اور کان میں بھری گیس کے اخراج میں وقت لگا جب کہ حادثے کا شکار کوئلہ کان کو سیل کردیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے حکام نے بتایا کہ دھماکے میں جاں بحق کان کنوں میں سے چار کا تعلق چمن ،ایک کا کوئٹہ اور ایک کا مسلم باغ سے ہے جن کی میتیں طبی معائنے کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئی ہیں

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی