11:24 am
پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے اپوزیشن نے لگائے ،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے اپوزیشن نے لگائے ،پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے پارلیمنٹ میں ایجنٹس موجود ہیں ،ہم اس واقعہ کی تحقیقات کرائیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سب کو پتہ ہے کو ن اسلام آباد میں آج پیسے لے کر پھر رہا ہے سیاست کو کاروبار بنانے والے پہلے بھی ایکسپوز ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے ادوار میں کتنے لوگوں پارلیمنٹ ملازمین میں بھرتی کرایا اور پارلیمنٹ میں دونوں جماعتوں کے ایجنٹس ہیں
 
اس قسم کی حرکتوں کی اپوزیشن ماسٹر مائنڈ ہے اور کیمرے اپوزیشن کی جانب سے پولنگ بوتھ پر لگائے گئے اور یہ گھنائونی سازش اپوزیشن نے کی ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کریں گے ،یہ لوگ ووٹ کینسل کرانے کا بھی طریقہ بتاتے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وڈیو میں علی گیلانی ووٹ ضائع کرنے کی ترغیب دیتے رہے ، دھونس اور دھاندلی اس کا وطیرہ رہا ہے ۔شبلی فراز نے کہاکہ نیا پولنگ بوتھ بننا چاہیے اور اس معاملے کی تحقیقات بھی ہونی چاہئیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ان کو ایک ہی چیز چاہیے وہ این آر او ہے ہم ان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کرالیں مگریہ لوگ خریدو فروخت کے سوا کسی آپشن پر نہیں آتے ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی