11:53 am
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پولنگ بوتھ میں نکلنے والے کیمروں کا رخ کس جانب تھا ؟ بڑ ادعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پارلیمنٹ ہاؤس میں پولنگ بوتھ پر کیمروں کے انکشاف پر مصدق ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک کیمرے کا رخ ایسے تھا کہ ووٹ ڈالنے والا شخص نظر آتا اور دوسرے کا رخ بیلٹ پیپر کی طرف تھا ۔ن لیگ کے رہنما مصدق ملک نے پولنگ بوتھ میں کیمرے لگائے 
جانے کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو پتا نہیں کہ کتنے کیمرے اور مائیکرو فون لگے ہوئے ہیں ، بظاہر لگتاہے کہ کیمرہ بھی ہے اور مائیکرو فون بھی ہے ، پولنگ بوتھ کے اوپر دو خفیے کیمرے لگائے گئے ، ایک کیمرے کا رخ ایسا تھا کہ ووٹ ڈالنے والا شخص نظر آ تاہے جبکہ دوسرے کیمرے کا رخ ایسا تھا کہ بیلٹ پیپر صاف نظر آ تاہے ۔ان کے ساتھ موجود پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پولنگ بوتھ کے اندر اور باہر کیمرے نکالے ہیں ، سیکریسی آف ووٹ کو ٹیمپر کرنا جرم ہے ، الیکشن چوری کرنے کا منصوبہ موجود تھا ، الیکشن کمیشن کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی