11:55 am
پولنگ بوتھ میں لگی سکرین میں بھی خفیہ کیمرہ نصب تھا ،نومنتخب سینیٹر اعظم تارڑ کا انکشاف

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)نومنتخب سینیٹر اعظم تنویر نے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائم پولنگ بوتھ سے خفیہ کیمرے ملنے کی تحقیقات ہونی چاہئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم تنویر تارڑ نے کہاکہ سینیٹ میں جہاں پولنگ بوتھ قائم کیا گیا تھا وہ ایک ٹی وی اور دو کیمرے چھپائے گئے تھے جب وہاں موجود تاریں کھینچی گئیں تو وہاں سے دوکیمرے برآمد ہوگئے جن کا فوکس عین اس جگہ پر جہاں آپ نے بیلٹ پیپرز پر سائن کرنے تھے اور مہر لگانی تھی ۔پولنگ بوتھ میں لگائی گئی سکرین کے اندر بھی خفیہ کیمرہ لگا گیا تھا
 
۔پورے ایوان نے وہ کیمرے دیکھے جس کے بعد چیئرمین نے رول کیا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں جانب کے نمائندے میرے پاس آئے اور یہ تصدیق کرلیں ۔اعظم تنویر تارڑ نے کہاکہ میرے خیال میں یہ انتہائی گھٹیا حرکت تھی جو نہیں ہونی چاہیے تھی اور اس واقعہ کی تحقیقات کرائی جانی چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی