11:59 am
ووٹ ہمیں دینا۔۔ سینیٹرز سے کس نے  قرآن پر حلف  لیا؟حکومت سینیٹرز نے تہلکہ مچادیا،اہم انکشافات

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر اعجاز چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات کچھ اراکین سےقران پاک پر حلف لیاگیاجبکہ کچھ نےانکار کردیا ۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چودھری کا کہنا تھا کہ جنہوں نے
قران پاک پر حلف لیا وہ ہمیں ووٹ دیں گے، جو ووٹ نہیں دیں گے اللہ ان سے پوچھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سب نے قران نہیں اٹھایا ، جس کی دلچسپی تھی انہوں نے اٹھا لیا۔اس موقع پرپی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی کا پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بابت کہنا تھا کہ جیت ہماری ہوگی، قران پاک پر حلف لینے والی بات کو چھوڑ دیں۔چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ بس جی اللہ خیر کرے گا۔ ہم نے کوئی حلف نہیں لیا۔سارے ساتھی اکٹھے اور مضبوط ہیں، عہد کر چکے ہیں کہ الیکشن لڑنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا