12:00 pm
پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے اپوزیشن نے لگائے ،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے اپوزیشن نے لگائے ،پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے پارلیمنٹ میں ایجنٹس موجود ہیں ،ہم اس واقعہ کی تحقیقات کرائیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سب کو پتہ ہے
کو ن اسلام آباد میں آج پیسے لے کر پھر رہا ہے سیاست کو کاروبار بنانے والے پہلے بھی ایکسپوز ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپنے ادوار میں کتنے لوگوں پارلیمنٹ ملازمین میں بھرتی کرایا اور پارلیمنٹ میں دونوں جماعتوں کے ایجنٹس ہیں اس قسم کی حرکتوں کی اپوزیشن ماسٹر مائنڈ ہے اور کیمرے اپوزیشن کی جانب سے پولنگ بوتھ پر لگائے گئے اور یہ گھنائونی سازش اپوزیشن نے کی ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کریں گے ،یہ لوگ ووٹ کینسل کرانے کا بھی طریقہ بتاتے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وڈیو میں علی گیلانی ووٹ ضائع کرنے کی ترغیب دیتے رہے ، دھونس اور دھاندلی اس کا وطیرہ رہا ہے ۔شبلی فراز نے کہاکہ نیا پولنگ بوتھ بننا چاہیے اور اس معاملے کی تحقیقات بھی ہونی چاہئیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ان کو ایک ہی چیز چاہیے وہ این آر او ہے ہم ان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کرالیں مگریہ لوگ خریدو فروخت کے سوا کسی آپشن پر نہیں آتے ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی