12:09 pm
کیمروں کی انکوائری کرنا کی ذمہ داری سیکرٹری سینٹ پر ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینیٹ اجلاس میں ایوان کے اندر اپوزیشن کے پولنگ بوتھ کے اندر کیمروں پر احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیمرے کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں لیکن اصول کے مطابق یہ نہیں ہونے چاہئیں تھے ، سیکرٹری سینیٹ اس کے ذمہ دار ہیں وہ انکوائری کرائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل اتنے بڑے کیمرے تو بچوں کے پاس بھی نہیں ہوتے، دیکھ تو لیں کیمرے کام بھی کرتے ہیں یا نہیں کرتے، پتہ نہیں پہلے تھے یا نہیں تھے
 
، 15 منٹ میں بات سامنے نہیں آئے گی۔فواد چوہدری نے کہا کہ اصول کی بات ہے کہ کیمرے نہیں لگائے جاسکتے، سیکریٹری سینیٹ ذمہ دار ہیں کہ انکوائری کریں، یہ کیمرے کوئی سیریس معاملہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ سینیٹ اجلاس میں ایوان کے اندر اپوزیشن نے احتجاج کیا، مصدق ملک اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پولنگ بوتھ کے اندر دو کیمرے لگے ہوئے ہیں، اپوزیشن ارکان نے پولنگ بوتھ اکھاڑ کر سیکریٹری سینیٹ کی نشست پر رکھ دیا۔سینیٹ ایوان کے اندر اپوزیشن نے احتجاج کیا، جبکہ حکومتی ارکان بھی خاموش نہیں رہے، مصطفی نواز کھوکر نے کہا کہ سیکرٹری سینیٹ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ پولنگ بوتھ کے پیچھے کیمرا نہ لگا ہو۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا