12:27 pm
کیمرے پہلے سے لگے تھے،پولنگ بوتھ انکے نیچے کس نے بنائے؟ تحقیقات ہونی چاہئیں،شیخ رشید

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایوان میں پہلے سے کیمرے لگے ہوئے ہیں ،اصل سوال پولنگ بوتھ کیمروں کے نیچے کس نے بنائے او رکیوں بنائے ؟ تمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ سب کی رائے یہی ہے کہ کیمرے پہلے سے لگے ہوئے ہیں کسی نے نئے نہیں لگائے ،عمران خان چیخ رہے تھے کہ اوپن الیکشن ہونے چاہئیں اور پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے سی او ڈی پر دستخط کررکھے ہیں کہ الیکشن کو صاف و شفاف بنایا جائے گا
 
تاہم اب دونوں پارٹیاں میثاق جمہوریت کی خود ہی نفی کررہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں پچاس سال سے دیکھ رہاہوں جو بھی شخص الیکشن میں ہارتا ہے وہ اپنی ہار تسلیم نہیں کرتا یہاں تک کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن بھی اپنی ہار تسلیم نہیں کرہے ۔انہوں نے کہاکہ جب ایسی صورتحال ہوتی ہوتی ہے تو پھر ٹکرائو پیدا ہوتا ہے اورملک میں انتشار کی فضا پیدا ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر کوئی 80ہزار ووٹوں سے بھی جیتے تو پھر بھی ہارنے والا شخص درخواست دائر کردیتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی انسان کے اندر برداشت ہونی چاہیے ۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ بکنے اور خریدنے والوں کی کمی نہیں ہے سب سے اچھا اور بہتر طریقے اوپن بیلٹ کا ہے اگر ایسے الیکشن ہوں تو کوئی بھی شخص سوال نہیں اٹھا سکے گا ۔اس موقع پر نجی ٹی وی کی جانب سے شیخ رشید سے سوال کیاگیا کہ آپ درست کہہ رہے ہیں کہ کیمرے پہلے لگے ہوئے ہیں مگر اصل سوال یہ ہے کہ پولنگ بوتھ کیمروں کے نیچے کس نے بنائے اور کیوں بنائے گئے ؟جس پر شیخ رشید کہا جی ہاں اس تمام معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ الیکشن سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا