01:15 pm
  شکست تسلیم کرنے کیلئے انسان کے اندر برداشت ہونی چاہیے ،شیخ رشید

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)’’کوئی سیاسی رہنما80 ووٹوں سے بھی جیت جائےتوہارنے والا شخص رٹ دائر کردیتا ہے،شکست کوئی بھی شخص تسلیم نہیں کرتا،صرف ایک شخص ایسا تھا جس نے مجھے جیتنے پر مبارکباد دی تھی‘‘ یہ بات وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی سے جمعہ کو گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔شیخ رشید احمد نے ایک سوال کے جواب میں نجی ٹی وی کی خاتون اینکرکو
بتایا کہ کالج میں الیکشن کے دوران جب میں جیتا تو مسلم لیگ(ن) کے رہنما پرویزرشید نے شکست کو تسلیم کرتے ہوئےمجھے آکر مبارکباد دی جس سے میرے دل میں ان کی عزت بڑھ گئی تاہم اب میں گزشتہ 50سال سے دیکھ رہاہوں جو بھی شخص الیکشن میں ہارتا ہے وہ اپنی ہار تسلیم نہیں کرتا یہاں تک کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن بھی اپنی ہار تسلیم نہیں کرہے ۔انہوں نے کہاکہ جب ایسی صورتحال ہوتی ہوتی ہے تو پھر ٹکرائو پیدا ہوتا ہے اورملک میں انتشار کی فضا پیدا ہوجاتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر کوئی 80ہزار ووٹوں سے بھی جیتے تو پھر بھی ہارنے والا شخص درخواست دائر کردیتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی انسان کے اندر برداشت ہونی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا