01:15 pm
سینیٹ الیکشن ، ناکامی کی صورت میں اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارنے کی صورت میں بنائی گئی حکمت عملی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی چیئرمین
سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو پی ڈی ایم تیاری کر کے بیٹھی ہے کہ ہمارے پاس سارے ثبوت موجود ہیں ، جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم کی طرف سے حکومت پر دباؤبڑھایا جائے گا کیوں کہ پی ڈی ایم ہر گز صادق سنجرانی کو بطور چیرمین سینیٹ قبول نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ اپوزیشن کے پا س عددی نمبرز موجود ہیں جب کہ سینیٹر فروغ نسیم امریکہ سے پاکستان واپس آرہے ہیں جس کا یقیناً پی ٹی آئی کو فائدہ ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا