02:53 pm
مصدق ملک سینیٹ سے کیا چیز ساتھ لے آئے،تحریک انصاف کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے ہونے والے انتخابات سے قبل پولنگ بوتھ سے نکلنے والی خفیہ ڈیوائس بھی سامنے لے آئے۔سینیٹر مصدق ملک کا پولنگ بوتھ کے مختلف حصے دکھاتے ہوئے کہنا تھا، بوتھ کا پیکج کل سوا ایک بجے کے قریب الیکشن کمیشن کی طرف سے آیا تھا۔سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رہنما مسلم لیگ ن سینیٹ کے عملے سے پوچھ رہے 
ہیں کہ بوتھ کتنے بجے آیا تھا جس پر وہ بتاتے ہیں کہ کل سوا ایک بجے کے قریب اس بوتھ کو فکس کیا گیا تھا جس کا باقاعدہ لیٹر بھی موجود ہے۔مصدق ملک کے پوچھنے پر سینیٹ عملے کے اہلکار کا بتانا تھا کہ جب اس بوتھ کو سیٹ کیا گیا تو اس میں کوئی چیز نہیں لگی ہوئی تھی۔مصدق ملک نے بوتھ کے اندر سے نکلنے والی ڈیوائس دکھاتے ہوئے بتایا کہ یہ ڈیوائس ٹرانسمیشن ہے، مائیک ہے یا ٹیپ ریکارڈر ہے، یہ میں نہیں جانتا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی جانب سے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرے لگے ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا