02:58 pm
کتنے ووٹ حاصل کرنے والا چیئرمین سینیٹ بنےگا؟ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق اہم نقطہ پیش کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد نے بتایا کہ ایوان میں بیٹھے سینیٹرز کی موجودگی میں زیادہ ووٹ لینےوالا جیتے گا، اسوقت ایوان بالا میں 99 سینیٹرز ہیں، ننانوے سینیٹرز میں سے 45ووٹ لینے والا امیدوار کامیابی حاصل کرلے گا۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن
کنور دلشاد نے واضح کیا کہ ووٹ برابر ہوئے تو دوبارہ الیکشن ہوتا ہے، دوسری بار بھی ووٹ برابر ہوئے تو پھر تیسری بار آپشن ہوگا۔آج پارلیمانی سیاست میں بڑا اہم دن ہے، آج ایوان بالا میں چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا، چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے عبد الغفور حیدری اور حکومت کے مرزا محمد آفریدی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہیں۔حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی کی کامیابی کے دعوے کئے جارہے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کی جانب سے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت بلند وبانگ دعوی کئے جارہے ہیں۔عددی اعتبار کا موازنہ کیا جائے تو اپوزیشن 51 ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل کئے ہوئے ہے جبکہ حکومتی اتحاد کے پاس 48 ووٹ ہیں، جماعت اسلامی کا سینیٹ میں ایک ووٹ ہے اور انہوں نے آج بھی سینیٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے 51 میں سے ایک ووٹ کم ہوگا کیونکہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارچند سالوں سے بیرون ملک ہیں

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا