03:17 pm
”صادق سنجرانی مجھ سے ملنے گھر آئے اور قرآن پر حلف اٹھانے کیلئے تیار تھے ؟ بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ کے گزشتہ انتخاب میں صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کی وجہ بیان کر دی ہے اور کہاہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)سینیٹ میں کٹھ پتلی سرکارکا مقابلہ کرے گی اور کسی صورت سینیٹ کا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین تحریک انصاف سے نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ سوشل میڈیا پر صادق سنجرانی کی مبینہ پرانی ویڈیوگردش کر رہی ہے،کسی کوعلم نہیں کہ ہم نےصادق سنجرانی کوسینیٹ چیئرمین کے لیے کیوں ووٹ دیا تھا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کے مطابق اس وقت ہمارے پنجاب کے بعض ساتھیوں کا خیال تھا کہ مسلم لیگ ن سے مل کر سیاست نہیں ہوسکتی، اس وقت آزاد سینیٹر صادق سنجرانی مجھ سے ملنے گھر آئے،صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کیلئے مدد مانگی تھی۔بلاول کے مطابق صادق سنجرانی نےکہا تھا کہ منتخب ہونے کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہوجاو¿ں گا، صادق سنجرانی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے لیے قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے، انہیں قرآن پرحلف اٹھانے سے منع کیا اور کہا کہ آپ کی بات پر اعتبار ہے، لیکن انہوں نے اپنے وعدے کی پاسداری نہیں کی۔انہوں نے مزیدکہا کہ حکومتی ترجمان سنجرانی کو ریاستی امیدوار قرار دےکر اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا