08:46 pm
حامد میرنےصادق سنجرانی کی جیت پر جشن مناتے حکومتی وزراء کے "رنگ میں بھنگ" ڈال دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے،حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی نے اپوزیشن امیدواروں سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست دے کر اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہے جبکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے اپنی شکست تسلیم کرنےکی بجائےعدالت میں جانےکااعلان کردیاہے،اپوزیشن جماعتیں حکومت پرتنقیدکےگولے برسانےجبکہ حکومتی وزراء اپنی
اس جیت پر خوشی کے شادیانے بجانے میں مصروف ہیں،ایسے میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے "رنگ میں بھنگ" ڈالتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ حکومت گہری سوچ میں ڈوب جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ "جو لوگ صادق سنجرانی کی فتح کا جشن منا رہے ہیں اِنہیں فتح مبارک ہو لیکن وہ یاد رکھیں کہ سینیٹ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی اکثریت ثابت ہو گئی ہے، انکے 49 ووٹ ہیں جبکہ حکومت 48 ووٹوں کے ساتھ قانون کیسے منظور کرائے گی؟اب ہر قانون پر پھڈا ہو گا اور سیاست میں کشیدگی مزید بڑھے گی۔واضح رہے کہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومتی امیدواروں صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی نے اپوزیشن امیدواروں سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبد الغفور حیدری کو شکست دے دی ہے۔دوسری طرف پاکستان پیپلزپارٹی نے سید یوسف رضا گیلانی کی شکست پرعدالت میں نتیجے کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیلانی کو اکثریت ہونے کے باوجود غیر آئینی اورغیر قانونی طریقے سے ہرایا گیا،حکومت نے ہر حربہ استعمال کرکے الیکشن چوری کیا،جو چیئرمین بٹھایا گیا وہ جمہوریت کی نفی کرکے بٹھایا گیا،آج جمہوریت پسندوں کا سر شرم سے جھک گیا ہے، ہم اس نتیجے کو عدالت میں چیلنج کریں گے اور عدالت میں یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا