09:10 pm
کپتان کاپاکستانیوں کے لیے شاندارتحفہ۔۔۔قوم کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ویب  ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے ، اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ، اس کے علاوہ ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق
پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نی (پارکو پاک ارب ریفائنری) نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، جس کے ساتھ ہی 7 روپے کی کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 120 روپے فی کلو ہوگی۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی امپورٹ بند کرنے کی ایک اور سازش کی جارہی ہے ، ملک بھر میں ایل پی جی کی کھپت کو پورا کرنے کے لیے 60 فیصد ایل پی جی امپورٹ کرنا ضروری ہے ، سال 2020 میں لوکل ایل پی جی پروڈکشن 742282 میٹرک ٹن اور امپورٹ 950552 میٹرک ٹن تھی ، اگر ایل پی جی کی امپورٹ کو روکا گیا تو ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا گیپ بڑھ جائے گا اور ایل پی جی کی قیمتوں میں روز بروز حیرت انگیز اضافہ ہوگا۔دوسری طرف حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کی تیاری شروع کردی، رمضان پیکج میں 20 اشیائے ضروریہ سستے داموں بیچی جائیں گی، اشیاء کو سستا کرنے کیلئے خصوصی سبسڈی دی جائے گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی رمضان پیکج سے متعلق اعلان کرے گی ، اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی