09:38 pm
صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیتنے والے صادق سنجرانی سے حلف لیتے ہوئے پریزائیڈنگ افسر مطفر حسین شاہ غلطی کرگئے۔صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی نے 48 اور اپوزیشن اتحاد کے یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے جبکہ اُن کے 7 ووٹ مسترد قرار دیے گئے۔پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے
دونوں امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کے دلائل سننے کے بعد ایوان بالا میں صادق سنجرانی کی کامیابی کا اعلان کیا۔مظفر شاہ نے اس کے بعد صادق سنجرانی سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف لیا، جس کے دوران پریزائیڈنگ افسر غلطی کرگئے۔مظفر شاہ چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے حلف میں درج لفظ اثرانداز کو نظر انداز پڑھ گئے۔صادق سنجرانی نے سینیٹ کی چیئرمین شپ کے عہدے کا دوسری بار حلف لے رہے تھے، انہوں نے بھی مظفر شاہ کی غلطی کے ساتھ جملہ دہرادیا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی