10:38 pm
پاپولیشن کا وہ پاکستانی وزیر جس  کی اپنی تین بیگمات اور 15 بچے ہیں

پاپولیشن کا وہ پاکستانی وزیر جس  کی اپنی تین بیگمات اور 15 بچے ہیں

10:38 pm

لاہور ، کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر برائے خوراک، بہبود آبادی و بلوچستان فوڈ اتھارٹی سردار عبدالرحمان کھیتران کی اپنی ہی تین بیگمات اور 15 بچے ہیں ، انہوں نے بتایا کہ پاپولیشن کا منسٹر ہوں اس لیے چن کر جام صاحب نے مجھے وزارت دی ہے، میری صرف تین بیویاں ہیں ، پاپولیشن کی وزارت  پہلے میری بیوی کے پاس تھی وہ بھی پہلے یہی کام کرتی رہی ہے اور اب میرا بھی کام یہی ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء نے
بتایاکہ  کسی ساتھی سیاستدان یا بیگم کو  پروگرام میں آنے کا نہیں بتایا، ایک ہی بار تینوں بیویوں کو بھی پتہ چلے گا۔  ان سے جب بچوں کے نام یاد ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ   کوشش کرتا ہوں کبھی کسی کا نام لیتا ہوں تو اس کو آوازیں لگارہا ہوتا ہوں تو وہ گم سم بیٹھا رہتا ہے اور کہتا ہے بابا میں تو نہیں ہوں،  وہ ہے۔چوتھی شادی کے بارے میں افتخار ٹھاکر کے سوال پر سردار عبدالرحمان نے بتایا کہ  ڈیڑھ مہینے سے لاہور میں اسی کے لیے پھررہا ہوں، پورا ارادہ ہے،
ایک چھوٹی بیٹی کی تاریخ پیدائش میں چھ دن کا فرق ہے ،  میری 9جنوری کو تاریخ پیدائش تھی اور اس کی 15جنوری کو، اب  وہ ایک سال کی ہوگئی ہے۔ٌان کیساتھ پروگرام میں شریک  ماڈل طیبہ مہر نے بتایا کہ ان سے پہلی دفعہ ملاقات ہوئی ہے، بہت رنگین مزاج ہیں جس پر سردار عبدالرحمان بولے کہ  تین پورٹ فولیو تین بیویاں، ابھی چوتھا پورٹ فولیو ملے گا ، چوتھی بیوی جس پر طیبہ مہر کا کہناتھاکہ   بہت حیران ہورہی ہوں، واقعی اس طرح کے بھی لوگ ہوتے ہیں اور انہوں نے ابھی سوچا بھی ہوا ہے کہ ابھی چوتھی کرنی بھی ہے۔بیگمات سے ڈر لگنے کے بارے میں واسع چودھری کے سوال کے جواب  میں صوبائی وزیر نے بتایاکہ  تینوں بیویاں
اور بچے ایک ہی گھر میں رہتے ہیں، کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے، جو دو بڑی ہیں۔ ماشاءاللہ میرے پوتے بھی ہیں اور پوتیاں بھی ہیں اور مجھے گنتی یاد نہیں ۔ 

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔