10:48 pm
سیکریٹری سینٹ قاسم صمد نے ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو کیا بتا یا تھا ؟تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئر مین سینٹ کے الیکشن کے حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتخاب سے قبل پی پی رہنما سیکریٹری سینٹ قاسم صمد سے ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ سمجھ رہے ہیں اور اس دوران قاسم صمد نے پی پی رہنماؤں کو بتا یا کہ اپنے امید وار کے خانے میں سٹیمپ لگا سکتے ہیں ۔ویڈ یو کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک ،شیری رحمان اور سعید غنی سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد سے ووٹ کاسٹ کرنے
کا طریقہ پوچھ رہے ہیں ،اس دوران سعید غنی نے سوال کیا کہ اپنے امید وار کے خانے میں کہیں بھی سٹیمپ لگائی جا سکتی ہے جس پر قاسم صمد نے بتا یا کہ خانے میں سٹیمپ کرنا ہے ،انہوں نے بتا یا کہ بیلٹ پیپر پر امید واروں کے نام لکھیں ہونگے ۔اس دوران فاروق ایچ نائیک نے پھر پوچھا کہ سٹیمپ کہا ں کرنی ہے ؟تو قاسم صمد نے فرضی بیلٹ پیپر پر ہاتھ رکھ کر بتا یا کہ اپنے امید وار کے خانے میں سٹیمپ کرنی ہے جبکہ اس موقع پر سعید غنی نے کہا کہ خانے میں کہیں پر بھی
سٹیمپ کر سکتے ہیں ۔سعید غنی نے قاسم صمد سے پوچھا کہ ووٹنگ کے وقت آپ کا کتنا سٹاف موجود ہوگا جس پر قاسم صمد نے کہا کہ ہم تین لوگ ہو نگے ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔